Book - حدیث 2246

كِتَابُ الطَّلَاقِ بَابٌ فِي اللِّعَانِ حسن حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي عَبَّاسُ بْنُ سَهْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَاصِمِ ابْنِ عَدِيٍّ: >أَمْسِكِ الْمَرْأَةَ عِنْدَكَ حَتَّى تَلِدَ.

ترجمہ Book - حدیث 2246

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل باب: لعان کے احکام و مسائل سیدنا سہل بن سعد ساعدی ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے عاصم بن عدی سے فرمایا ” عورت کو اپنے ہاں روکے رکھو حتیٰ کہ بچہ جن لے ۔ “
تشریح : معلوم ہوا کہ وہ عورت حاملہ تھی۔گویا حاملہ کے ساتھ بھی لعان کیا جاسکتا ہے۔ معلوم ہوا کہ وہ عورت حاملہ تھی۔گویا حاملہ کے ساتھ بھی لعان کیا جاسکتا ہے۔