Book - حدیث 224

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ مَنْ قَالَ يَتَوَضَّأُ الْجُنُبُ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ: >إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ أَوْ يَنَامَ, تَوَضَّأَ –تَعْنِي: وَهُوَ جُنُبٌ-

ترجمہ Book - حدیث 224

کتاب: طہارت کے مسائل باب: جو یہ کہتا ہے کہ جنبی وضو کرے! ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ اگر حالت جنابت میں ہوتے اور کچھ کھانا چاہتے یا سونا چاہتے تو وضو کر لیا کرتے تھے ۔