Book - حدیث 222

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ الْجُنُبِ يَأْكُلُ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ: >إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ، وَهُوَ جُنُبٌ, تَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ

ترجمہ Book - حدیث 222

کتاب: طہارت کے مسائل باب: جنبی اگر کچھ کھانا چاہے...؟ ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کو جب غسل لازم ہوتا اور آپ ﷺ سونا چاہتے تو وضو کر لیتے ، نماز والا وضو ۔
تشریح : یعنی جنبی اگرنہانہ سکےتوسونےسےپہلےوضوکرلے۔ یعنی جنبی اگرنہانہ سکےتوسونےسےپہلےوضوکرلے۔