Book - حدیث 2210

كِتَابُ الطَّلَاقِ بَابٌ فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لِامْرَأَتِهِ يَا أُخْتِي ضعیف حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح، وحَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ وَخَالِدٌ الطَّحَّانُ الْمَعْنَى كُلُّهُمْ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ الْهُجَيْمِيِّ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِامْرَأَتِهِ: يَا أُخَيَّةُ! فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >أُخْتُكَ هِيَ؟!<. فَكَرِهَ ذَلِكَ، وَنَهَى عَنْهُ.

ترجمہ Book - حدیث 2210

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل باب: شوہر اپنی بیوی کو بہن کہہ دے تو؟ ابو تمیمہ ھجیمی سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو کہا : اے بہن ! تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” کیا یہ تیری بہن ہے ؟ “ پس آپ ﷺ نے اس انداز گفتگو کو ناپسند کیا اور اس سے منع فرمایا ۔