Book - حدیث 2205

كِتَابُ الطَّلَاقِ بَابٌ فِي أَمْرُكِ بِيَدِكِ صحیح مقطوع حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ، فِي: أَمْرُكِ بِيَدِكِ، قَالَ: ثَلَاثٌ.

ترجمہ Book - حدیث 2205

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل باب: شوہر اگر یوں کہے ” تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے تو ؟ “ قتادہ ، جناب حسن بصری ؓ سے بیان کرتے ہیں کہ «أمرك بيدك» ” تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے “ یہ تین طلاقیں ہوتی ہیں ۔
تشریح : یہ تابعی کا قول ہے۔رسول اللہ ﷺ کا فرمان نہیں ہے علاوہ ازیں مذکورہ دونوں روایات سندا ضعیف ہیں۔بہرحال اگر شوہر نے اس جملے سے طلاق مراد لی ہو تو طلاو ہوجائے گی مگر ایک طلاق ہوگی۔ یہ تابعی کا قول ہے۔رسول اللہ ﷺ کا فرمان نہیں ہے علاوہ ازیں مذکورہ دونوں روایات سندا ضعیف ہیں۔بہرحال اگر شوہر نے اس جملے سے طلاق مراد لی ہو تو طلاو ہوجائے گی مگر ایک طلاق ہوگی۔