Book - حدیث 2180

كِتَابُ الطَّلَاقِ بَابٌ فِي طَلَاقِ السُّنَّةِ صحیح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، طَلَّقَ امْرَأَةً لَهُ وَهِيَ حَائِضٌ, تَطْلِيقَةً... بِمَعْنَى حَدِيثِ مَالِكٍ.

ترجمہ Book - حدیث 2180

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل باب: طلاق کا سنت طریقہ کیا ہے ؟ جناب نافع بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر ؓ نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دے دی جبکہ وہ ایام حیض میں تھی اور ( مذکورہ بالا ) حدیث مالک کی طرح روایت کی ۔