Book - حدیث 2157

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ فِي وَطْءِ السَّبَايَا صحیح حَدَّثَنَاعَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ، عَنْ قَيْسِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ أَبِي الْوَدَّاكِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ -وَرَفَعَهُ-، أَنَّهُ قَالَ فِي سَبَايَا أَوْطَاسَ: >لَا تُوطَأُ حَامِلٌ حَتَّى تَضَعَ، وَلَا غَيْرُ ذَاتِ حَمْلٍ حَتَّى تَحِيضَ حَيْضَة.

ترجمہ Book - حدیث 2157

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل باب: جنگ میں قید ہونے والی عورتوں سے مباشرت کا مسئلہ سیدناابو سعید خدری ؓ نے رسول اللہ ﷺ کی طرف نسبت کرتے ہوئے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے اوطاس میں پکڑی جانے والی عورتوں کے بارے میں فرمایا تھا ” کسی حاملہ سے مباشرت نہ کی جائے حتیٰ کہ اس کے بچے کی ولادت ہو جائے اور غیر حاملہ سے بھی مباشرت نہ کی جائے حتیٰ کہ اسے ایک حیض آ جائے ۔ “