Book - حدیث 2145

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ فِي ضَرْبِ النِّسَاءِ حسن حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ الرَّقَاشِيِّ، عَنْ عَمِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَال:َ >فَإِنْ خِفْتُمْ نُشُوزَهُنَّ, فَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ<. قَالَ حَمَّادٌ: يَعْنِي: النِّكَاحَ.

ترجمہ Book - حدیث 2145

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل باب: بیویوں کو مارنے کا مسئلہ ابوحرہ رقاشی اپنے چچا سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اگر تمہیں ان سے نافرمانی اور عدم اطاعت کا اندیشہ ہو تو انہیں بستروں سے علیحدہ کر دو ۔ “ حماد نے کہا : اس سے مراد مباشرت ہے ۔ ( ہمبستری نہ کرو ۔ )