Book - حدیث 2125

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ فِي الرَّجُلِ يَدْخُلُ بِامْرَأَتِهِ قَبْلَ أَنْ يَنْقُدَهَا شَيْئًا صحیح حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الطَّالَقَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمَّا تَزَوَّجَ عَلِيٌّ فَاطِمَةَ, قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >أَعْطِهَا شَيْئًا<، قَالَ: مَا عِنْدِي شَيْءٌ؟ قَالَ: >أَيْنَ دِرْعُكَ الْحُطَمِيَّةُ؟.

ترجمہ Book - حدیث 2125

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل باب: زفاف سے پہلے شوہر اپنی بیوی کو کوئی چیز ہدیہ دے سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہجب سیدنا علی ؓ نے سیدہ فاطمہ ؓا سے شادی کی تو رسول اللہ ﷺ نے علی ؓ سے فرمایا ” اس کو کوئی چیز دو ۔ “ انہوں نے کہا : ” میرے پاس تو کوئی چیز نہیں ہے ۔ “ آپ ﷺ نے فرمایا ” وہ تمہاری حطمی زرہ کہاں ہے ؟ “