Book - حدیث 2112

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ فِي التَّزْوِيجِ عَلَى الْعَمَلِ يَعْمَلُ ضعیف حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي أَبِي حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ الْبَاهِلِيِّ، عَنْ عِسْلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ... نَحْوَ هَذِهِ الْقِصَّةِ, لَمْ يَذْكُرِ الْإِزَارَ وَالْخَاتَمَ فَقَالَ: >مَا تَحْفَظُ مِنَ الْقُرْآنِ؟<، قَالَ: سُورَةَ الْبَقَرَةِ، أَوِ الَّتِي تَلِيهَا، قَالَ: >فَقُمْ، فَعَلِّمْهَا عِشْرِينَ آيَةً، وَهِيَ امْرَأَتُكَ . حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ.

ترجمہ Book - حدیث 2112

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل باب: کسی کام اور محنت کو حق مہر ٹھہرانا سیدنا ابوہریرہ ؓ نے اسی قصہ کی مانند ذکر کیا مگر اس میں تہ بند اور چھلے کا ذکر نہیں ہے ۔ آپ ﷺ نے اس سے پوچھا ” تجھے قرآن کس قدر یاد ہے ؟ “ اس نے کہا : سورۃ البقرہ یا اس کے ساتھ والی ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” جاؤ ، اسے بیس آیتیں پڑھا دو اور یہ تمہاری بیوی ہوئی ۔ “