Book - حدیث 2108

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ الصَّدَاقِ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ بَزِيعٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ النَّجَاشِيَّ زَوَّجَ أُمَّ حَبِيبَةَ بِنْتَ أَبِي سُفْيَانَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, عَلَى صَدَاقِ أَرْبَعَةِ آلَافِ دِرْهَمٍ، وَكَتَبَ بِذَلِكَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَبِلَ.

ترجمہ Book - حدیث 2108

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل باب: حق مہر کے احکام و مسائل امام زہری ؓ کا بیان ہے کہ نجاشی نے ام حبیبہ بنت ابی سفیان ؓا کا رسول اللہ ﷺ سے نکاح کر دیا ، اور چار ہزار درہم مہر ادا کیا ۔ اور یہ خبر رسول اللہ ﷺ کو لکھ بھیجی تو آپ ﷺ نے اسے قبول فر لیا ۔ 2086نمبر حدیث کے ہی فوائد دیکھ لیں-