Book - حدیث 2100

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ فِي الثَّيِّبِ صحیح حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >لَيْسَ لِلْوَلِيِّ مَعَ الثَّيِّبِ أَمْرٌ، وَالْيَتِيمَةُ تُسْتَأْمَرُ، وَصَمْتُهَا إِقْرَارُهَا.

ترجمہ Book - حدیث 2100

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل باب: بیوہ کا مسئلہ سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” ولی کو بیوہ کے معاملے میں کوئی دخل حاصل نہیں ہے ۔ اور یتیم لڑکی سے مشورہ کیا جائے اور اس کی خاموشی اس کا اقرار ہے ۔ “
تشریح : بیوہ جہاں کا عندیہ دے ،ولی کے لئے وہیں نکاح کرنا زیادہ مستحسن ہے بشرطیکہ کوئی شرعی رکاوٹ نہ ہو ۔ بیوہ جہاں کا عندیہ دے ،ولی کے لئے وہیں نکاح کرنا زیادہ مستحسن ہے بشرطیکہ کوئی شرعی رکاوٹ نہ ہو ۔