Book - حدیث 21

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ الِاسْتِبْرَاءِ مِنْ الْبَوْلِ صحیح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ قَالَ كَانَ لَا يَسْتَتِرُ مِنْ بَوْلِهِ وَقَالَ أَبُو مُعَاوِيَةَ يَسْتَنْزِهُ

ترجمہ Book - حدیث 21

کتاب: طہارت کے مسائل باب: پیشاب سے خوب اچھی طرح پاک ہونے کابیان ابن عباس ؓ سے مرفوعاً اس کے ہم معنی روایت بیان کی ہے ۔ جریر نے کہا «كان لا يستتر من بوله» اور ابومعاویہ ( محمد بن خازم ) کے لفظ ہیں «كان لا يستنزه من بوله» ۔
تشریح : فائدہ: [لا یستتر]کا ظاہر معنی ہے کہ پردہ نہ کرتا تھا ۔ اور یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے اور پیشاب کے درمیان کوئی چیز حائل نہ کرتا تھا تاکہ وہ اس کے جسم اور کپڑوں کو نہ لگے۔ اس طرح دونوں لفظ معنوی طور پر ایک ہی مفہوم کے حامل ہیں۔ فائدہ: [لا یستتر]کا ظاہر معنی ہے کہ پردہ نہ کرتا تھا ۔ اور یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے اور پیشاب کے درمیان کوئی چیز حائل نہ کرتا تھا تاکہ وہ اس کے جسم اور کپڑوں کو نہ لگے۔ اس طرح دونوں لفظ معنوی طور پر ایک ہی مفہوم کے حامل ہیں۔