Book - حدیث 2098

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ فِي الثَّيِّبِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ قَالَا، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم:َ >الْأَيِّمُ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا مِنْ وَلِيِّهَا، وَالْبِكْرُ تُسْتَأْذَنُ فِي نَفْسِهَا، وَإِذْنُهَا صُمَاتُهَا. وَهَذَا لَفْظُ الْقَعْنَبِيِّ.

ترجمہ Book - حدیث 2098

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل باب: بیوہ کا مسئلہ سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” بیوہ اپنی ذات کے بارے میں اپنے ولی کی بہ نسبت زیادہ حقدار ہے ۔ اور کنواری سے بھی اس کے اپنے بارے میں مشورہ کیا جائے ، اس کی اجازت اس کی خاموشی ہے ۔ “ اور یہ لفظ قعنبی ( عبداللہ بن مسلمہ ) کے ہیں ۔