Book - حدیث 2079

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ فِي نِكَاحِ الْعَبْدِ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ ضعیف حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا نَكَحَ الْعَبْدُ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوْلَاهُ, فَنِكَاحُهُ بَاطِلٌ. قَالَ أَبو دَاود: هَذَا الْحَدِيثُ ضَعِيفٌ، وَهُوَ مَوْقُوفٌ وَهُوَ قَوْلُ ابْنِ عُمَرَ رَضِي اللَّهُ عَنْهُمَا.

ترجمہ Book - حدیث 2079

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل باب: غلام جو اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح کر لے سیدنا ابن عمر ؓ ، نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ” جب کوئی غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح کر لے تو اس کا نکاح باطل ہے ۔ “ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں یہ حدیث ( مرفوعاً ) ضعیف ہے ۔ یہ ( دراصل ) موقوف ہے اور سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ کا قول ہے ۔
تشریح : پہلی روایت صحیح ہے جس سے مسئلے کا اثبات واضح ہے ۔ پہلی روایت صحیح ہے جس سے مسئلے کا اثبات واضح ہے ۔