Book - حدیث 2076

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ فِي التَّحْلِيلِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ، عَنْ عَامِرٍ عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِي اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: إِسْمَاعِيلُ وَأُرَاهُ قَدْ رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَال:َ لَعَنَ اللَّهُ الْمُحَلِّلَ وَالْمُحَلَّلَ لَهُ.

ترجمہ Book - حدیث 2076

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل باب: نکاح حلالہ کا بیان سیدنا علی ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” حلالہ کرنے والا اور جس کے لیے کیا گیا ہے ( دونوں ) ملعون ہیں ۔ “