Book - حدیث 2070

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ مَا يُكْرَهُ أَنْ يُجْمَعَ بَيْنَهُنَّ مِنْ النِّسَاءِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ, عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ وَعَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ أَبِي مَُلَيْكَةَ بِهَذَا، الْخَبَرِ قَالَ: فَسَكَتَ عَلِيٌّ، عَنْ ذَلِكَ النِّكَاحِ.

ترجمہ Book - حدیث 2070

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل باب: وہ عورتیں جن کو ( ایک وقت میں ) جمع کرنا حرام ہے معمر نے زہری سے بواسطہ عروہ روایت کیا اور دوسری سند میں ایوب سے بواسطہ ابن ابی ملیکہ ( اسی طرح ) بیان کیا ( البتہ اس روایت میں یہ اضافہ کیا کہ ) سیدنا علی ؓ اس ( دوسرے ) نکاح سے خاموش ہو گئے ۔