Book - حدیث 2063

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ هَلْ يُحَرِّمُ مَا دُونَ خَمْسِ رَضَعَاتٍ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ وَلَا الْمَصَّتَانِ.

ترجمہ Book - حدیث 2063

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل باب: کیا پانچ بار سے کم دودھ پینے سے حرمت ثابت ہو جاتی ہے ؟ ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” ایک بار چوسنا یا دو بار چوسنا حرام نہیں کرتا ۔ “
تشریح : بلکہ جب تک پانچ مرتبہ (مذکورہ طریقے سے ) دودھ پیے،حرمت رضا عت ثابت نہیں ہو گی ۔ بلکہ جب تک پانچ مرتبہ (مذکورہ طریقے سے ) دودھ پیے،حرمت رضا عت ثابت نہیں ہو گی ۔