Book - حدیث 205

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ قِيْ مَنْ يُحْدِثُ فِي الصَّلَاةِ ضعیف حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ عِيسَى بْنِ حِطَّانَ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ سَلَّامٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ طَلْقٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا فَسَا أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ, فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ، وَلْيُعِدِ الصَّلَاةَ

ترجمہ Book - حدیث 205

کتاب: طہارت کے مسائل باب: جو شخص نماز کے دوران میں بے وضو ہوجائے؟ سیدنا علی بن طلق ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” نماز کے دوران میں جو کوئی پھسکی مارے ( یعنی بغیر آواز کے اس کے مقعد سے ہوا خارج ہو ) تو چاہیئے کہ وہ ( نماز چھوڑ کر ) چلا جائے ، وضو کرے اور نماز دہرائے ۔ “