Book - حدیث 2045

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ زِيَارَةِ الْقُبُورِ صحیح مقطوع حَدَّثَنَا اَحْمَدُ بنُ صَالحٍ قال:قَرَأَتُ عَلَى عَبْدِالله بنِ نَافِعٍ قال: حَدَّثنى عَبْدُالله يَعنى الْعُمَرِيَّ عن نَافِعٍ ،عن ابنِ عُمَرَ : اَنَّ رَسُوْلَ الله كَانَ اِذَاقَدِمَ باتَ بالمُعُرَّسِ حتى يُغّتَدِيَ.

ترجمہ Book - حدیث 2045

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: زیارت قبور کے احکام و مسائل سیدنا ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب ( مکہ سے مدینہ واپس ) آتے تو مقام معرس میں رات گزارتے حتیٰ کہ صبح کو روانہ ہوتے ۔