Book - حدیث 2044

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ زِيَارَةِ الْقُبُورِ صحیح حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَاخَ بِالْبَطْحَاءِ الَّتِي بِذِي الْحُلَيْفَةِ فَصَلَّى بِهَا فَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِكَ

ترجمہ Book - حدیث 2044

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: زیارت قبور کے احکام و مسائل سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ذوالحلیفہ کے قریب بطحاء ( کھلے میدان ) میں اپنی اونٹنی بٹھائی اور وہاں نماز پڑھی ۔ چنانچہ عبداللہ بن عمر ؓ اس پر عمل کیا کرتے تھے ۔ ( درج ذیل اثر میں اس کی وضاحت ہے ۔ )