Book - حدیث 2025

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الصَّلَاةِ فِي الْكَعْبَةِ صحیح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَى حَدِيثِ الْقَعْنَبِيِّ قَالَ وَنَسِيتُ أَنْ أَسْأَلَهُ كَمْ صَلَّى

ترجمہ Book - حدیث 2025

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: کعبہ کے اندر نماز کا بیان سیدنا ابن عمر ؓ نبی کریم ﷺ سے نقل کرتے ہیں اور قعنبی کی ( مذکورہ بالا ) روایت کی مانند بیان کیا ۔ کہا : میں یہ پوچھنا بھول گیا کہ آپ ﷺ نے کتنی رکعتیں پڑھیں ؟