Book - حدیث 2024

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الصَّلَاةِ فِي الْكَعْبَةِ صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ الْأَذْرَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مَالِكٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ لَمْ يَذْكُرْ السَّوَارِيَ قَالَ ثُمَّ صَلَّى وَبَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ ثَلَاثَةُ أَذْرُعٍ

ترجمہ Book - حدیث 2024

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: کعبہ کے اندر نماز کا بیان امام مالک ؓ نے یہ حدیث روایت کی مگر ستونوں کا ذکر نہیں کیا ، کہا : پھر آپ ﷺ نے نماز پڑھی ۔ آپ ﷺ اور قبلہ کی دیوار کے درمیان تین ہاتھ کا فاصلہ تھا ۔
تشریح : معلوم ہوا نمازی اور سترے کے درمیان کم از کم تین ہاتھ کا فاصلہ ہونا چاہیے۔ معلوم ہوا نمازی اور سترے کے درمیان کم از کم تین ہاتھ کا فاصلہ ہونا چاہیے۔