Book - حدیث 2020

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ تَحْرِيمِ حَرَمِ مَكَّةَ ضعیف حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ يَحْيَى بْنِ ثَوْبَانَ أَخْبَرَنِي عِمَارَةُ بْنُ ثَوْبَانَ حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ بَاذَانَ قَالَ أَتَيْتُ يَعْلَى بْنَ أُمَيَّةَ فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ احْتِكَارُ الطَّعَامِ فِي الْحَرَمِ إِلْحَادٌ فِيهِ

ترجمہ Book - حدیث 2020

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: مکہ کی حرمت کا بیان سیدنا یعلیٰ بن امیہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” حرم میں غلے کا ذخیرہ کرنا ( لوگوں سے روک رکھنا ) الحاد ( بے دینی ) ہے ۔ “
تشریح : حدیث اگرچہ ضعیف ہے۔مگر دوسری روایات کی رو سے زخیرہ اندوزی جبکہ لوگ محتاج اور ضرورت مند ہوں۔کبائر میں سے ہے۔بالخصوص حرم میں اور بھی بد تر عمل ہے۔ ( وَمَن يُرِدْ فِيهِ بِإِلْحَادٍ بِظُلْمٍ نُّذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ)(الحج۔25) حدیث اگرچہ ضعیف ہے۔مگر دوسری روایات کی رو سے زخیرہ اندوزی جبکہ لوگ محتاج اور ضرورت مند ہوں۔کبائر میں سے ہے۔بالخصوص حرم میں اور بھی بد تر عمل ہے۔ ( وَمَن يُرِدْ فِيهِ بِإِلْحَادٍ بِظُلْمٍ نُّذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ)(الحج۔25)