Book - حدیث 2018

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ تَحْرِيمِ حَرَمِ مَكَّةَ صحیح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي هَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ وَلَا يُخْتَلَى خَلَاهَا

ترجمہ Book - حدیث 2018

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: مکہ کی حرمت کا بیان حضرت ابن عباس ؓ سے اس قصہ میں مروی ہے‘فرمایا:ولا يُخْتَلَى خَلَاهَا) یعنی اس کی گھاس نہ کاٹی جائے
تشریح : حدود حرم کے درخت یا گھاس کا کاٹنامنع ہے۔ جانوروں کے چرانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ حدود حرم کے درخت یا گھاس کا کاٹنامنع ہے۔ جانوروں کے چرانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔