Book - حدیث 2002

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْوَدَاعِ صحیح حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَ النَّاسُ يَنْصَرِفُونَ فِي كُلِّ وَجْهٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَنْفِرَنَّ أَحَدٌ حَتَّى يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِ الطَّوَافَ بِالْبَيْتِ

ترجمہ Book - حدیث 2002

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: طواف وداع کا بیان سیدنا ابن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ لوگ ( حج کے بعد ) ہر جانب واپس چلے جاتے تھے ۔ تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” کوئی شخص ہرگز نہ جائے حتیٰ کہ اس کا آخری عمل بیت اللہ کا طواف ہو ۔ “
تشریح : یہ حدیث طواف وداع (آخری الوداعی طواف)کے واجب ہونے کی دلیل ہے۔الا یہ کہ کوئی خاتون حیض کے ایام میں ہو۔اور جو یہ چھوڑ دے اس پر دم (ایک جانور قربان کرنا)لازم آتا ہے۔ یہ حدیث طواف وداع (آخری الوداعی طواف)کے واجب ہونے کی دلیل ہے۔الا یہ کہ کوئی خاتون حیض کے ایام میں ہو۔اور جو یہ چھوڑ دے اس پر دم (ایک جانور قربان کرنا)لازم آتا ہے۔