Book - حدیث 1982

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْحَلْقِ وَالتَّقْصِيرِ صحیح حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ هِشَامٍ أَبُو نُعَيْمٍ الْحَلَبِيُّ وَعَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْمَعْنَى قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا قَالَ فِيهِ قَالَ لِلْحَالِقِ ابْدَأْ بِشِقِّي الْأَيْمَنِ فَاحْلِقْهُ

ترجمہ Book - حدیث 1982

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: سر منڈانے یا کتروانے کا بیان سفیان نے ہشام بن حسان سے اپنی سند سے یہ حدیث بیان کی اس میں ہے کہ آپ ﷺ نے حجام سے فرمایا ” میری دائیں جانب سے شروع کرو اور ( پہلے ) اسے مونڈو ۔ “