Book - حدیث 1980

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْحَلْقِ وَالتَّقْصِيرِ صحیح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي الْإِسْكَنْدَرَانِيَّ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَلَقَ رَأْسَهُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ

ترجمہ Book - حدیث 1980

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: سر منڈانے یا کتروانے کا بیان سیدناابن عمر ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حجتہ الوداع میں اپنا سر منڈوایا تھا ۔