Book - حدیث 1963

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الصَّلَاةِ بِمِنًى ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ لَمَّا اتَّخَذَ عُثْمَانُ الْأَمْوَالَ بِالطَّائِفِ وَأَرَادَ أَنْ يُقِيمَ بِهَا صَلَّى أَرْبَعًا قَالَ ثُمَّ أَخَذَ بِهِ الْأَئِمَّةُ بَعْدَهُ

ترجمہ Book - حدیث 1963

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: منیٰ میں نمازیں ( قصر یا اتمام ) امام زہری ؓ سے منقول ہے کہ سیدنا عثمان ؓ نے جب طائف میں اپنی جائیداد لے لی اور یہاں اقامت کا ارادہ کر لیا تو چار رکعتیں پڑھیں ۔ ان کے بعد دیگر ائمہ ( بنی امیہ ) نے یہی عمل اختیار کر لیا ۔