Book - حدیث 1944

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ التَّعْجِيلِ مِنْ جَمْعٍ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَفَاضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ السَّكِينَةُ وَأَمَرَهُمْ أَنْ يَرْمُوا بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ وَأَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ

ترجمہ Book - حدیث 1944

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: مزدلفہ سے روانگی میں جلدی کرنا سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ ( مزدلفہ سے ) روانہ ہوئے اور بڑے سکون اور آرام سے چلے ۔ اور لوگوں کو حکم دیا کہ چھوٹی چھوٹی کنکریاں ماریں ( مگر ) وادی محسر میں سے تیزی سے نکلے تھے ۔
تشریح : وادی محشر میں اصحاب الفیل پر عذاب نازل ہوا تھا اور مقامات عذاب سے بڑی جلدی نکل جانا چاہیے وادی محشر میں اصحاب الفیل پر عذاب نازل ہوا تھا اور مقامات عذاب سے بڑی جلدی نکل جانا چاہیے