Book - حدیث 194

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ التَّشْدِيدِ فِي ذَلِكَ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ حَفْصٍ عَنِ الْأَغَرِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْوُضُوءُ مِمَّا أَنْضَجَتِ النَّارُ.

ترجمہ Book - حدیث 194

کتاب: طہارت کے مسائل باب: مذکورہ مسئلے میں تشدید کا بیان سیدنا ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جو چیز آگ سے پکی ہو ( اس کے استعمال سے ) وضو لازم ہے ۔ “
تشریح : آگ پر پکی چیزوں سےوضوابتدائےاسلام کاحکم تھاجوکہ منسوخ ہوگیاجیسےکہ اوپرکی حدیث میں مذکورہے۔ آگ پر پکی چیزوں سےوضوابتدائےاسلام کاحکم تھاجوکہ منسوخ ہوگیاجیسےکہ اوپرکی حدیث میں مذکورہے۔