Book - حدیث 1939

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ التَّعْجِيلِ مِنْ جَمْعٍ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي يَزِيدَ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ أَنَا مِمَّنْ قَدَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْمُزْدَلِفَةِ فِي ضَعْفَةِ أَهْلِهِ

ترجمہ Book - حدیث 1939

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: مزدلفہ سے روانگی میں جلدی کرنا سیدنا ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے اہل کے ان ضعیف افراد میں شامل تھا جن کو آپ ﷺ نے مزدلفہ کی رات قبل از وقت روانہ فر دیا تھا ۔
تشریح : خواتین بچے مریض بوڑھے اور کمزور افراد کے لیے رخصت ہے کہ وہ مزدلفہ سے فجر کی نماز سے پہلے ہی منی کو روانہ ہو جائیں ۔ خواتین بچے مریض بوڑھے اور کمزور افراد کے لیے رخصت ہے کہ وہ مزدلفہ سے فجر کی نماز سے پہلے ہی منی کو روانہ ہو جائیں ۔