Book - حدیث 1932

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الصَّلَاةِ بِجَمْعٍ صحيح م وفيه الشذوذ المذكور في الذي قبله حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ قَالَ رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ أَقَامَ بِجَمْعٍ فَصَلَّى الْمَغْرِبَ ثَلَاثًا ثُمَّ صَلَّى الْعِشَاءَ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ قَالَ شَهِدْتُ ابْنَ عُمَرَ صَنَعَ فِي هَذَا الْمَكَانِ مِثْلَ هَذَا وَقَالَ شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ مِثْلَ هَذَا فِي هَذَا الْمَكَانِ

ترجمہ Book - حدیث 1932

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: مزدلفہ میں نماز کا بیان سلمہ بن کہیل نے کہا کہ میں نے جناب سعید بن جبیر ؓ کو مزدلفہ میں دیکھا کہ انہوں نے اقامت کہی اور مغرب کی تین رکعتیں پڑھیں پھر عشاء کی دو رکعتیں پڑھیں ۔ پھر کہا : میں سیدنا ابن عمر ؓ کے ساتھ حاضر تھا انہوں نے اس جگہ اسی طرح کیا تھا اور انہوں نے بیان کیا تھا کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھا اور آپ ﷺ نے اس جگہ اسی طرح کیا تھا ۔
تشریح : اس حدیث میں بھی ایک تکبیر کازکر ہے۔جو کہ درست نہیں ہے۔دیکھئے گزشتہ احادیث کے فوائد۔ اس حدیث میں بھی ایک تکبیر کازکر ہے۔جو کہ درست نہیں ہے۔دیکھئے گزشتہ احادیث کے فوائد۔