Book - حدیث 1927

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الصَّلَاةِ بِجَمْعٍ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ وَقَالَ بِإِقَامَةٍ إِقَامَةِ جَمْعٍ بَيْنَهُمَا قَالَ أَحْمَدُ قَالَ وَكِيعٌ صَلَّى كُلَّ صَلَاةٍ بِإِقَامَةٍ

ترجمہ Book - حدیث 1927

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: مزدلفہ میں نماز کا بیان زہری ؓ نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کی اور کہا ایک ایک اقامت سے ان دونوں نمازوں کو جمع کیا ۔ امام احمد ؓ نے کہا : وکیع نے بیان کیا کہ آپ نے ہر نماز ( الگ ) اقامت سے پڑھی ۔