Book - حدیث 1918

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْخُطْبَةِ عَلَى الْمِنْبَرِ بِعَرَفَةَ صحیح حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ أَبُو عَمْرٍو عَنْ الْعَدَّاءِ بْنِ خَالِدٍ بِمَعْنَاهُ

ترجمہ Book - حدیث 1918

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: عرفات میں خطبہ کا بیان عبدالمجید ابوعمرو نے عداء بن خالد سے روایت کی اور مذکورہ بالا کے ہم معنی بیان کیا ۔