Book - حدیث 1916

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْخُطْبَةِ عَلَى الْمِنْبَرِ بِعَرَفَةَ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ الْحَيِّ عَنْ أَبِيهِ نُبَيْطٍ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقِفًا بِعَرَفَةَ عَلَى بَعِيرٍ أَحْمَرَ يَخْطُبُ

ترجمہ Book - حدیث 1916

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: عرفات میں خطبہ کا بیان سلمہ بن نبیط اپنے قبیلہ کے ایک شخص سے وہ اس کے والد نبیط ؓ سے روایت کرتا ہے کہ اس نے نبی کریم ﷺ کو عرفات میں وقوف کیے ہوئے دیکھا ۔ آپ ﷺ سرخ اونٹ پر خطبہ دے رہے تھے ۔