Book - حدیث 1915

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْخُطْبَةِ عَلَى الْمِنْبَرِ بِعَرَفَةَ ضعیف حَدَّثَنَا هَنَّادٌ عَنْ ابْنِ أَبِي زَائِدَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي ضَمْرَةَ عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَمِّهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ بِعَرَفَةَ

ترجمہ Book - حدیث 1915

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: عرفات میں خطبہ کا بیان بنی ضمرہ کا ایک شخص اپنے والد یا چچا سے بیان کرتا ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو عرفات کے روز منبر پر دیکھا تھا ۔