Book - حدیث 1911

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْخُرُوجِ إِلَى مِنًى صحیح حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا الْأَحْوَصُ بْنُ جَوَّابٍ الضَّبِّىُّ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رُزَيْقٍ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ وَالْفَجْرَ يَوْمَ عَرَفَةَ بِمِنًى

ترجمہ Book - حدیث 1911

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: منٰی کو روانگی کا بیان سیدنا ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ترویہ کے روز ( یعنی آٹھویں ذی الحجہ کو ) ظہر کی نماز اور عرفہ کے روز ( نویں ذی الحجہ کو ) فجر کی نماز منیٰ میں پڑھی تھی ۔