Book - حدیث 1908

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ صِفَةِ حَجَّةِ النَّبِيِّﷺ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ جَعْفَرٍ بِإِسْنَادِهِ زَادَ فَانْحَرُوا فِي رِحَالِكُمْ

ترجمہ Book - حدیث 1908

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: نبی کریم ﷺ کے حج کا بیان حفص بن غیاث نے جناب جعفر ( صادق ) ؓ سے ان کی سند سے روایت کیا تو مزید کہا : ” تو تم اپنے اپنے پڑاؤ پر نحر کرو ۔ “