Book - حدیث 1896

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ طَوَافِ الْقَارِنِ صحیح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِينَ كَانُوا مَعَهُ لَمْ يَطُوفُوا حَتَّى رَمَوْا الْجَمْرَةَ

ترجمہ Book - حدیث 1896

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: قارن کا طواف ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا کا بیان ہے کہ اصحاب رسول اللہ ﷺ جو آپ ﷺ کے ساتھ تھے انہوں نے جمرہ کو کنکریاں مارنے کے بعد ہی طواف کیا تھا ۔
تشریح : یہ روایت گزشتہ حدیث (1781) کا ایک حصہ ہے۔اور اس سے مُراد بیت اللہ کاطواف ہے۔جوقرآن والوں نے کیا تھا۔ یہ روایت گزشتہ حدیث (1781) کا ایک حصہ ہے۔اور اس سے مُراد بیت اللہ کاطواف ہے۔جوقرآن والوں نے کیا تھا۔