Book - حدیث 1895

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ طَوَافِ الْقَارِنِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ لَمْ يَطُفْ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا أَصْحَابُهُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ إِلَّا طَوَافًا وَاحِدًا طَوَافَهُ الْأَوَّلَ

ترجمہ Book - حدیث 1895

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: قارن کا طواف سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ اور آپ ﷺ کے صحابہ نے صفا اور مروہ کے مابین ایک ہی بار سعی کی تھی ۔ یعنی پہلی بار طواف قدوم یا طواف عمرہ کے ساتھ ۔
تشریح : قارن یعنی وہ شخص جس نے عمرے اور حج کا اکھٹے احرام باندھا ہو۔ قارن یعنی وہ شخص جس نے عمرے اور حج کا اکھٹے احرام باندھا ہو۔