Book - حدیث 187

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ فِي تَرْكِ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتْ النَّارُ سكت عنه الشيخ الألباني حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ كَتِفَ شَاةٍ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ.

ترجمہ Book - حدیث 187

کتاب: طہارت کے مسائل باب: آگ پر پکی چیز کے استعمال سے وضو نہ کرنا سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ( ایک بار ) بکری کا گوشت تناول فرمایا اور وہ دستی ( شانے ) کا گوشت تھا ، پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا ۔
تشریح : اس مسئلےکاپس منظریہ ہےکہ ابتدائےاسلام میں آگ پرپکی چیزاستعمال کرنےسےوضوکرنےکاحکم تھاتوجوبعد میں منسوخ ہوگیا‘مگرکچھ لوگوں کومنسوخ ہونےکاعلم نہ ہوسکااوروہ بد ستوروضوکرنےکےقائل رہے۔ اس مسئلےکاپس منظریہ ہےکہ ابتدائےاسلام میں آگ پرپکی چیزاستعمال کرنےسےوضوکرنےکاحکم تھاتوجوبعد میں منسوخ ہوگیا‘مگرکچھ لوگوں کومنسوخ ہونےکاعلم نہ ہوسکااوروہ بد ستوروضوکرنےکےقائل رہے۔