Book - حدیث 1859

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ فِي الْفِدْيَةِ ضعيف وقوله بقرة منكر حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ أَخْبَرَهُ عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ وَكَانَ قَدْ أَصَابَهُ فِي رَأْسِهِ أَذًى فَحَلَقَ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُهْدِيَ هَدْيًا بَقَرَةً

ترجمہ Book - حدیث 1859

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: فدیے کے احکام و مسائل سیدنا کعب بن عجرہ ؓ سے مروی ہے ۔ اور ان کی حالت یہ تھی کہ سر میں اذیت تھی ( یعنی جوئیں پڑ گئی تھیں ) تو انہوں نے اپنا سر منڈوا لیا تھا ۔ پس نبی کریم ﷺ نے ان کو حکم دیا تھا کہ ایک گائے کی قربانی کریں ۔
تشریح : اس میں بقرۃ (ایک گائے) کا لفظ غیر محفوظ ہے۔ اس میں بقرۃ (ایک گائے) کا لفظ غیر محفوظ ہے۔