Book - حدیث 1853

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ فِي الْجَرَادِ لِلْمُحْرِمِ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ جَابَانَ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْجَرَادُ مِنْ صَيْدِ الْبَحْرِ

ترجمہ Book - حدیث 1853

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: محرم کے لیے ٹڈی کا شکار کیسا ہے؟ سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” ٹڈی سمندر کے شکار ( کی قسم ) میں سے ہے ۔ “