Book - حدیث 1850

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ لَحْمِ الصَّيْدِ لِلْمُحْرِمِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَيْسٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ يَا زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ هَلْ عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُهْدِيَ إِلَيْهِ عَضُدُ صَيْدٍ فَلَمْ يَقْبَلْهُ وَقَالَ إِنَّا حُرُمٌ قَالَ نَعَمْ

ترجمہ Book - حدیث 1850

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: محرم کے لیے شکار کے گوشت کا مسئلہ سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے انہوں نے کہا : اے زید بن ارقم ! کیا تمہیں معلوم ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو ایک شکار کا عضو ہدیہ دیا گیا تھا تو آپ ﷺ نے اسے قبول نہیں کیا تھا اور فرمایا تھا “ ہم احرام میں ہیں ؟ ” سیدنا زید ؓ نے جواب دیا ، ہاں ! ۔