Book - حدیث 1842

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْمُحْرِمِ يَتَزَوَّجُ صحیح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَهُمْ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ مَطَرٍ ويَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ عُثْمَانَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ مِثْلَهُ زَادَ وَلَا يَخْطُبُ

ترجمہ Book - حدیث 1842

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: محرم کا نکاح کرنا کیسا ہے؟ جناب ابان بن عثمان ، سیدنا عثمان ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اور مذکورہ بالا حدیث کے مثل ذکر کیا ۔ اور مذید کہا : ” اور نہ شادی کا پیغام دے ۔ “