Book - حدیث 1839
كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ يَكْتَحِلُ الْمُحْرِمُ صحیح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ابْنِ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ
ترجمہ Book - حدیث 1839
کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
باب: احرام کی حالت میں سرمہ لگانا
عثمان بن ابی شیبہ نے اسے ہمیں اسماعیل بن ابراہیم سے ، انہوں نے نافع سے ، انہوں نے نبیہ بن وہب سے مذکورہ بالا روایت بیان کی ۔
تشریح :
آنکھ میں وہ اڈالنے یا اس پر ضماد کرنے سے احرام میں کوئی خرابی نہیں آتی۔اسی طرح سادہ سُرمہ ڈالنا بھی جائز ہے۔جس میں خوشبو نہ ہو۔
آنکھ میں وہ اڈالنے یا اس پر ضماد کرنے سے احرام میں کوئی خرابی نہیں آتی۔اسی طرح سادہ سُرمہ ڈالنا بھی جائز ہے۔جس میں خوشبو نہ ہو۔