Book - حدیث 1836

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْمُحْرِمِ يَحْتَجِمُ صحیح حَدَّثَنَاعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ فِي رَأْسِهِ مِنْ دَاءٍ كَانَ بِهِ

ترجمہ Book - حدیث 1836

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: محرم کا سینگی لگوانا سیدنا ابن عباس ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے احرام کی حالت میں اپنے سر میں ایک بیماری کی بنا پر سینگی لگوائی ۔