Book - حدیث 1835

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْمُحْرِمِ يَحْتَجِمُ صحیح حَدَّثَنَاأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَطَاءٍ وَطَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ

ترجمہ Book - حدیث 1835

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: محرم کا سینگی لگوانا سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے احرام کی حالت میں سینگی لگوائی تھی ۔