Book - حدیث 183

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ، عَنْ أَبِيهِ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ وَقَالَ:فِي الصَّلَاةِ.

ترجمہ Book - حدیث 183

کتاب: طہارت کے مسائل باب: اس میں رخصت کا بیان محمد بن جابر ، قیس بن طلق سے ، وہ اپنے والد سے اسی سند سے اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کرتے ہیں ۔ اس میں ہے کہ ” دوران نماز میں “ ( اگر کوئی ہاتھ لگائے تو فرمایا کہ یہ اس کے جسم کا ایک ٹکڑا ہی ہے ) ۔